اردو

urdu

ETV Bharat / state

بنگلور:شہریت ترمیمی قانون کے خلاف مظاہرے کی تیاری - solidarity with jamia and aligarh

جنوبی ریاست کرناٹک کے دارالحکومت بنگلور میں بھی شہیرت ترمیمی قانون کے خلاف پر امن احتجاجی مظاہرے کی تیاری ہو رہی ہے۔

بنگلور:شہریت ترمیمی قانون کے خلاف مظاہرے کی تیاری
بنگلور:شہریت ترمیمی قانون کے خلاف مظاہرے کی تیاری

By

Published : Dec 23, 2019, 7:14 AM IST

آج جوبی شہر بنگلور میں علما کرام کی قیادت میں ترمیم شدہ قانون شہیرت اور این ار سی کے خلاف پرامن احتجاجی مظاہرے کا انعقاد کیا گیا ہے۔

بنگلور:شہریت ترمیمی قانون کے خلاف مظاہرے کی تیاری

احجاجی جلوس اور جلسے کے منتظمین نے پولیس محکمے سے بھی تعاون کی اپیل کی ہے۔

اس سلسلے میں آج شام بنگلور پولیس کمیشنر نے پریس کانفرنس کر کے پولیس کی جانب سے سکیورٹی کے انتظامات کے تعلق سے تفصیلات بتائی۔

پولیس کمیشنر بھاسکر راؤ نے نامہ نگاروں کو بتایا کہ پولیس کی جانب سے تمام تر انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں۔پولیس کی جانب سے مکمل سکیورٹی اور ہر قسم کے ضروری تعاون دئے جائیں گے۔
تاہم انہوں نے مزید کہا کہ اگر شر پسند عناصر پر امن مظاہرے میں خلل پیدا کرنے کی کریں گے تو ان کے خلاف سخت کاروائی کی جائےگی۔

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

...view details