ریاست کرناٹک کے گلبرگہ شہر میں ضلع پنچایت دفتر کے سامنے کرناٹک گرام پنچایت ورکرز تنظیم نے اپنے مطالبات کو لیکر احتجاجی مظاہرہ کیا۔
یہ احتجاج گرام پنچایت ورکرز تنظیم کے ضلع خزانچی شوانند کی سربراہی میں کیا گیا۔
گلبرگہ میں گرام پنچایت ورکرز کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ گرام پنچایتوں میں 18 سالوں سے بل کلٹرس اور گریڈ 2 کی حیثیت سے خدمات انجام دینے والوں کو ابھی پروموشن نہیں دیا جار ہا ہے، نہ ہی خالی جگہوں کو بھرتی کیا جار ہا ہے۔
انہوں نے کہا کہ کءی مرتبہ محکمہ ترقیاتی پنچایت کے سیکرٹری سے مطالبات کر نے کے باوجود بھی اس توجہ نہیں دیا جارہا ہے۔
مظاہرین کا کہنا ہے کہ گزشتہ 6 جون کو گرام پنچایت میں جالی پوسٹوں کو بھرتی کر نے لئے سرکولر پاس کیا گیا تھا اور گرام پبچایت ریاستی افسران نے اس سرکولر میں تبدیلی لاکر اس کو منسوخ کیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: لاک ڈاؤن سے متاثر طلبہ کے تعلیمی لون معاف کیے جائیں: ویلفیئر پارٹی
انھوں محکمہ ریاستی ترقیاتی گرام پنچایت سیکرٹری اور اعلیٰ افسران سے مطالبہ کر تے ہوئے جلد سے جلد گرام پنچایت میں گریڈ 2 کی حیثیت سے خدمات انجام دینے والے ملازمین کو پروموشن دینے اور ان کے دیگر مطالبات کو پورا کر نے کا مطالبہ کیا گیا۔