اردو

urdu

ETV Bharat / state

گلبرگہ: سی اے اے کے خلاف احتجاجی جلسہ - تمام تر تیاریاں مکمل کرلی گئی

ریاست کرناٹک کے شہر گلبرگہ کے پیر بنگالی گراؤنڈ پر آج تین بجے سی اے اے، این پی آر اور این آر سی کے خلاف ایک بڑا احتجاجی جلسہ ہورہا ہے۔

گلبرگہ: سی اے اے کے خلاف احتجاجی جلسہ  آج
گلبرگہ: سی اے اے کے خلاف احتجاجی جلسہ آج

By

Published : Jan 21, 2020, 3:25 PM IST

Updated : Feb 17, 2020, 9:07 PM IST

اس احتجاجی جلسے میں یادگیر، بیدر، بلاری، رایچور، بیجاپور اور کرناٹک کے دیگر علاقوں سے لوگ پیدل مارچ کرتے ہوئے اس میں شرکت کریں گے۔

گلبرگہ: سی اے اے کے خلاف احتجاجی جلسہ آج
اس موقع پر ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے مقامی لوگوں نے بتایا کہ اس احتجاجی جلسے میں 7 اضلاع سے لوگ شریک ہوں گے۔جس کے لیے تمام تر تیاریاں مکمل کرلی گئی ہے۔

واضح رہے کہ یہ احتجاجی جلسہ 3 بجے سے رات 10 بجے تک ہوگا۔

Last Updated : Feb 17, 2020, 9:07 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details