یادگیر میں مرکزی حکومت کی جانب سے منظور کردہ زرعی بل کے خلاف لوگوں نے ریلی نکال کر اپنا احتجاج درج کرایا۔اس دوران پولیس کی سخت انتظامات کیے گئے تھے۔
یادگیر میں زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کا احتجاج - یادگیر میں احتجاج
ریاست کرناٹک کے ضلع یادگیر میں آج کسان مخالف پالیسیوں کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی۔یہ ریلی سبھاش چوک سے گاندھی چوک تک نکالی گئی۔
یادگیر میں کسان مخالف پالیسیوں کے خلاف احتجاج
سبھاش چوک اور شاستری چوک سے ہوتی ہوئی گاندھی چوک تک ایک بائیک احتجاجی ریلی نکالی گئی۔