حضرت مرحوم کے اس آخری سفر میں ہزاروں کی تعداد میں لوگ جمع ہوئے اور ان کی مغفرت کی دعائیں کی۔
ممتاز عالم دین مولانا لطف اللہ رشادی کے آخری سفر میں ہزاروں کا مجمع - کرناٹک نیوز
ریاست کرناٹک کے ممتاز عالم دین مولانا لطف اللہ مظہر رشادی کی آج نماز جنازہ کے ساتھ آخری رسومات مکمل ہوئی اور مرحوم کو سپرد خاک کیا گیا۔
ممتاز عالم دین مولانا لطف اللہ رشادی
حضراتِ علماء کرام کہتے ہیں کہ حضرت مرحوم مولانا لطف اللہ رشادی رحمت اللہ علیہ نے ممبر و محراب سے قوم و ملت کی رہنمائی کا بڑا کام انجام دیا۔
اس موقع پر علماء کرام رنج و غم میں مبتلا رہے کہ حضرت مرحوم کی رحلت کے بعد پیدا ہوئے ایک بڑے خلا کا پر ہونا لامحال ہے۔