بتایا جارہا ہے کہ 35 سالہ کاویری شہر کے ایک خانگی اسکول میں ٹیچر کی حیثیت سے خدمات انجام دے رہی تھی۔
اسی خاندان کے دو اور افراد کو ڈوبنے سے بچا لیا گیا ہے کوٹرپا نامی شخص کو شورا پور سرکاری دواخانہ میں شریک کیا گیا ہے اور 8 سالہ لڑکی کو اس کی سنگین حالات کے پیش نظر گلبرگہ سرکاری دواخانہ کیا گیا ہے۔
Private School Teacher Drowned in Krishna River: خانگی اسکول ٹیچر کی کرشنا ندی میں ڈوب کر موت - یادگیر: بجلی گرنے سے 25 سے زائد بکریاں ہلاک
ریاست کرناٹک کے ضلع یادگیر کے تعلقہ شورا پور کے موضع شلگی سے بہنے والی کرشنا ندی میں سیر کے لیے ایک خاندان کے کچھ افراد ندی کے کنارے تیرا کی کر رہے تھے۔ اچانک اس حصے میں پانی کا بہاؤ زیادہ ہونے کی صورت میں کاویری نامی خاتون پانی کی لہروں میں پھنس گئی اور اس کی موت واقع ہوگئی۔ School Teacher Drowned in Krishna River
https://www.etvbharat.com/urdu/jammu-and-kashmir/city/srinagar/journalist-bodies-condemn-taking-over-charge-of-kashmir-press-club/na20220116095037841
یہ بھی پڑھیں:
کاویری کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے بعد ورثاء کے حوالے کیا گیا۔ جب کہ شورا پور پولیس اسٹیشن میں کیس درج کر لیا گیا ہے۔