اردو

urdu

ETV Bharat / state

کرناٹک: ریاست میں نئے ٹیچرس کی تقرری - کرناٹک نیوز

حال ہی میں "پرائم منسٹرز 15 نکاتی پروگرام" کے اسٹیٹ لیول کمیٹی کی چیف سیکریٹری کی قیادت میں ایک اجلاس منعقد ہوا، جس میں اقلیتوں سے متعلق کئی اہم مسائل اٹھائے گئے۔

dr. naseer hussain
ریاست میں نئے ٹیچرس کی تقرری

By

Published : Aug 27, 2020, 8:32 PM IST

اس سلسلے میں کمیٹی کے رکن و راجیہ سبھا کے ایم پی ڈاکٹر نصیر حسین نے اس اسکیم کے مختلف ڈومینز میں اب تک حکومت کی جانب سے لئے گئے اقدامات کو تفصیل سے بتایا۔

دیکھیں ویڈیو

ڈاکٹر نصیر حسین نے بتایا کہ پرائمری اور ہائی اسکول میں 175 اساتذہ کا تقرر ہوا ہے۔ اہلیت ٹیسٹ میں کامیاب شدہ 60 ٹیچرز کا تقرر ہوا ہے اور بقیہ کا بھی تقرر ہوگا۔

مزید پڑھیں:

گلبرگہ: مزدوروں کو مکانات فراہم کر نے کا مطالبہ

اقلیتی و میڈیکل کالجوں و یونیورسٹیوں میں اقلیتی طلبہ کے متعلق بتایا کہ اگلی میٹنگ میں اعداد و شمار پیش کئے جائینگے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details