بنگلور: ریاست کرناٹک کے بنگلور میں جشن عید میلاد النبی صل اللہ علیہ وسلم کے پیش نظر متعدد مقامات پر نہایت جوش و خروش کے ساتھ تیاریاں کی جارہی ہیں۔ اس سلسلے میں عیدگاہ حضرت قدوس صاحب میں بتاریخ 9 اکتوبر کو پرچم کشائی کی جائے گی اور حلقہ ذکر بھی منعقد ہوگا۔
Preparations for Eid Milad un Nabi in full swing جشن عیدمیلادالنبی پر مذہبی رواداری کو فروغ دیا جائے، سنی جمعیت علماء
سنی جمعیت علماء کرناٹک نے جشن عیدمیلادالنبی پر برادران وطن کے ساتھ مذہبی رواداری کو فروغ کی اپیل کی ہے۔ Sunni Jamiat Ulama on Eid Milad un Nabi
اس موقع پر مولانا عبد القادر شاہ واجد و جامع مسجد ٹرسٹ بورڈ کے سیکرٹری عثمان شریف نے برادران ملت سے اپیل کی کہ جلوس میلاد میں غیر شرعی اعمال جیسے ڈی جے و میوزک سے پرہیز کیا جائے اور پیغام دیا کہ میلاد النبی کے موقع پر برادران وطن کے ساتھ کمیونل ہارمنی کو فروغ دیا جائے۔ سنی علماء کرناٹک کے ذمہ داران نے بتایا کہ جشن میلادالنبی کے موقع پر قدوسی صاحب عیدگاہ پر منعقد کئے جارہے پروگرام میں بیرونی ممالک سے بھی علماء کرام تشریف لارہے ہیں۔ Preparations for Eid Milad un Nabi in full swing
یہ بھی پڑھیں : Bilkis Bano بنگلور میں بلقیس بانو کے انصاف کیلئے دستخطی مہم