کرناٹک کے ضلع گلبرگہ میں پی یف آئی گلبرگہ کی جانب سے منگلور اپین انگلڈی میں مسلم نوجوانوں پر ہوئے پولیس لاٹھی چارج Police Baton Charge Muslim youth کے خلاف ضلع کمشنر آفس کے سامنے احتجاج کیا گیا۔
اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز منگلور اپین انگڈی میں اقلیتی طبقہ انصاف کے لئے پرامن طریقے سے احتجاج کررہا تھا، اس دوران پولیس نے مسلم نوجوانوں پر لاٹھی چارج Police Lathicharge on Muslim youth کر کے کئی نوجوانوں کی بے رحمی سے پیٹائی کی جس میں کئی نوجوان بری طرح سے زخمی ہیں۔