اردو

urdu

ETV Bharat / state

Baby Murder Case in Gulbarga: 'بچے کے قاتل کو جلد گرفتار کیا جائے گا'

گلبرگہ پولیس کمشنر وائی ایس روی کمار Gulbarga Police Comissioner نے کہا گلبرگہ کو نشہ مکت شہر بنانے کے لئے شہر کی تمام سماجی تنظیموں کے ذریعے بیداری مہم Awareness campaign through social organizations چلانے اور شہر میں ڈرگس، گانجہ چرس، افیم فروخت کرنے والوں کی شکایت درج کرنے کے لئے ہیلپ لائن نمبر بھی شروع کیا جائے گا۔

بچے کے قاتل کو جلد گرفتار کیا جائے گا'
بچے کے قاتل کو جلد گرفتار کیا جائے گا'

By

Published : Dec 17, 2021, 4:21 PM IST

کرناٹک کے گلبرگہ میں پچھلے دنوں دو برس کے مزمل نامی بچے کے قتل کا واقعہ Murder of a two-year-old boy پیش آیا۔

بچے کے قاتل کو جلد گرفتار کیا جائے گا'

اس سلسلےمیں گلبرگہ پولیس کمشنر وائی ایس روی کمار نے کہا گلبرگہ شہر میں ڈرگس گانجہ افیم چرس اور دیگر نشیلی چیزوں کے شکار نوجوانوں کی وجہ سے شہر میں قتل عام اور چوری کرنے کی وارداتوں کی شکایات Complaints of murder and theft کو دیکھتے ہوئے خصوصی ٹیم تیار کی گئی ہے۔

انھوں نے کہا کہ پولیس بہت جلد بچے کے قاتل کو گرفتار Police Will Arrest Baby Killer Soon کر لے گی۔

شہر میں بڑھتے ہوئےڈرگس مافیا کے خلاف قانونی کارروائی کرنے میڈیکل اسٹور میں غیر قانونی نشیلی میڈیسن فروخت کرنے والوں پر قانونی کاروائی کرنے کے لئے میڈیکل اسٹورز کی جانچ کی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں:Elderly Woman Allegedly Killed by Non-Local Servant: نوکرنے کیا مالکن کا قتل، پولیس نے گھنٹوں میں کیا گرفتار

خاص کر کالجوں میں ڈرگس گانجہ چرس اور دیگر نشیلی چیزوں کے شکار نوجوانوں کو نشے کی لعنت سے بچانے کے لیے ڈاکٹروں کی مدد سے ان کی کونسلنگ کرائی جائے گی۔

انھوں کہا گلبرگہ کو نشہ مکت شہر بنانے کے لئے شہر کی تمام سماجی تنظیموں کے ذریعے بیداری مہم چلانے اور شہر میں ڈرگس گانجہ چرس افیم فروخت کرنے والوں کی شکایت درج کرنے کے لئے ہیلپ لائن نمبر بھی شروع کیا جائے گا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details