اردو

urdu

ETV Bharat / state

کرناٹک: مسجد میں نماز پڑھنے والوں پر لاٹھی چارج - people gathered at Mosque amid lockdown in Belgaum

ریاست کرناٹک کے ضلع بیلگام کے گوکاک شہر کی مسجد میں نماز پڑھنے والوں پر پولیس نے بے رحمی سے بزروگوں اور نوجوانوں پر لاٹھی چارج کیا۔

کرناٹک: مسجد میں نماز پڑھنے والوں پر لاٹھی چارج
کرناٹک: مسجد میں نماز پڑھنے والوں پر لاٹھی چارج

By

Published : Mar 27, 2020, 8:20 AM IST

کورونا وائرس کے سبب ملک بھر میں 21 دنوں کے لیے لاک ڈاؤن کا اعلان کیا گیا ہے۔اور کہیں بھی ہجوم نہ ہو ، چار افراد سے زیادہ کہیں لوگ جمع نہ ہو اس کی بھی تاکید کی گئی ہے۔

کرناٹک: مسجد میں نماز پڑھنے والوں پر لاٹھی چارج

ملک بھر میں عوام کو گھروں میں عبادت کرنے کے لیے کہا گیا ہے، وہیں ضلع بیلگام کے گوکاک شہر کی ایک مسجد میں نماز ادا کرنے پر پولیس نے نمازیوں پر لاٹھی چارج کی اور انہیں مسجد سے باہر نکالا۔

کئی مسلم تنظیموں کی جانب سے اپیل کی گئی ہے کہ عوام اپنے گھروں میں نماز ادا کرے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details