رائے چور: ریاست کرناٹک کے لنگاسوگرو ضلع کے قصبہ لنگاسوگرو کے رائے چور علاقے سے پولیس نے ایک نوجوان کو بچھڑے کو ہوس کا شکار بنانے کے الزام میں گرفتار کرلیا۔ اس واقعے کے منظر عام پر آنے کے بعد علاقے میں سنسنی پھیل گئی۔ ذرائع کے مطابق رائے چور تھانہ علاقے میں واقع قصبہ لنگاسوگرو میں ایک نوجوان کے ذریعہ گائے کے بچھڑے کو جنسی زیادتی کا شکار بنائے جانے کے بعد علاقے میں کشیدگی پھیل گئی۔ گاؤں والوں نے اس کی مقامی تھانے میں پولیس کو دی۔ پولیس نے جائے وقوع پر پہنچ کر تفتیش شروع کردی۔ ابتدائی تفتیش کے بعد پولیس نے 24 سالہ نوجوان کو بچھڑے کے ساتھ بدفعلی کرتے ہوئے رنگوں ہاتھوں پکڑا گیا ہے۔ اس کے خلاف ٹھوس ثبوت ہے۔ Police In Karnataka Have Arrested A 24 Year Old In Raichur District For Raping A Cow Calf
پولیس نے کہا کہ گاؤں والوں کی گواہی کی بنیاد پر ہی نوجوان کی گرفتاری عمل میں آئی ہے۔پولیس پورے معاملے کی تفتیش کر رہی ہے اور یہ پتہ لگانے کی کر رہی ہے کہ نوجوان نے اس سے پہلے بھی اس طرح کی واردات کو انجام دیا ہے نہیں۔