اردو

urdu

ETV Bharat / state

Ganja Gang Members Arrested گانجه گینگ کے 31 ارکان گرفتار - پولیس نے خصوصی مہم

بیدرضلع میں پولیس نے خصوصی مہم کے دوران گانجہ گینگ کے 31 اراکین کو گرفتار کرلیا۔ان کے پاس لاکھوں روپت نقد ،زیورات اور اسلحہ برآمد کئے گئے ۔گانجہ گینگ کے بد معاشوں پر ایک تھانے پر حملہ کرنے کا بھی الزام ہے۔Ganja Gang Members Arrested

گانجه گینگ کے 31 ارکان گرفتار
گانجه گینگ کے 31 ارکان گرفتار

By

Published : Oct 22, 2022, 8:37 PM IST

بیدر:ریاست کرناٹک کے بیدر ضلع میں پولیس نے خصوصی مہم کے دوران گانجہ گینگ کے 31 اراکین کو گرفتار کرلیا۔ان کے پاس لاکھوں روپت نقد ،زیورات اور اسلحہ برآمد کئے گئے ۔گانجہ گینگ کے بد معاشوں پر ایک تھانے پر حملہ کرنے کا بھی الزام ہے۔Police Arrested 31 Members of Ganja Gang at Bidar In Karnataka

ذرائع کے مطابق جب کلبرگی پولیس کرناٹک-مہاراشٹرا سرحد پر ملزمین کو گرفتار کرنے گئی تو گانجہ گینگ نے ان پر پتھراؤ کیا۔ شرپندوں کے حملے کے سبب پولیس اہلکار وہاں سے پیچھے ہٹ گئے لیکن سی پی آئ سریمنتھا ملزموں کے ہاتھوں پکڑے گئے تھے۔ انہوں نے بتایا کہ شرپسندوں نے جان سے مارنے کی کوشش کی تھی ۔

گانجه گینگ کے 31 ارکان گرفتار

بسواکلیان تعلقہ کے منتھلا پولیس اسٹیشن میں ایک کیس درج کیا گیاتھا حملے کے بعد ملزم مہاراشٹر کے ممبئی ، پونے ، ناندیڑ ، لاتور، عمر گہ جارہے تھے۔ان کا کہنا تھا کہ وہ اکثر جگہ بدلتے رہتے تھے۔

یہ بھی پڑھیں:Government Survey of Madrasas مدارس کا سروے حکومت کا کوئی حربہ تو نہیں؟

سرکل سی پی آئی وجے کمار ، پی ایس آئی وسیم پٹیل ، بسواکلیان دیہی اسٹیشن کے پی ایس آئی امبر یش ، پی ایس آئی بسوالنگپا اور ہمنا آباداے سی پی شیوانشو راجپوت کی قیادت میں ایک ٹیم بنائی گئی اور اس گینگ کے خلاف کارروائی کی گئی ۔پولیس کی اس کارروائی میں 31 شرپسندوں کی گرفتاری عمل میں آئی ۔پولیس کی اس کامیابی پر انہیں 50,000 روپے کا نقد انعام دیا گیا۔Police Arrest 31 Members OF Ganja Gang In Bidar In Karnataka

ABOUT THE AUTHOR

...view details