اردو

urdu

ETV Bharat / state

جنتادل کو مضبوط کرنے کا منصوبہ - جنتادل پارٹی

جنتادل پارٹی کو مضبوط بنانے کے لیے ہر تعلقے میں وارڈ کمیٹی تشکیل دی جائے گی۔

جنتادل کو مضبوط کرنے کا منصوبہ
جنتادل کو مضبوط کرنے کا منصوبہ

By

Published : Jul 11, 2020, 10:24 PM IST

ریاست کرناٹک میں گلبرگہ ضلع جنتادل آفس میں پارٹی کو مضبوط بنانے کے لئے ایک میٹنگ منعقد کی گئی۔ اس دوران گلبرگہ ضلع جنتادل پردھان کاریہ درشی شری شام روم سورن نے بتایا پارٹی کو مضبوط کرنے کے لئے ہر تعلقہ کے وارڈ میں کمیٹی کو تشکیل دے کر وارڈ میں پیش آنے والے مسائل کو حل کر نے کی کوشش کی جائے گی۔

جنتادل کو مضبوط کرنے کا منصوبہ

رہنماوں نے کہا جنتادل علاقائی پارٹی ہے۔ اس پارٹی نے ہمیشہ غریب، مزدور، کسانوں کی ترقی کے لئے کام کیا ہے۔ انھوں نے کہا پارٹی کو مضبوط کرنے کے لئے نوجوان طبقے کو آگے بڑھ کر کام کرنے کی ضرورت ہے۔ اسی لیے دیہات سے لیکر ضلع سطح تک وارڈ کمیٹیز تشکیل دی جارہی ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details