اردو

urdu

'عوام سپریم کورٹ کے فیصلہ کا انتظار کریں گے'

By

Published : Jan 22, 2020, 7:57 PM IST

Updated : Feb 18, 2020, 12:52 AM IST

ریاست کرناٹک کے ضلع گلبرگہ سے سابق مرکزی وزیر رہے سی ایم ابراہیم نے کہا کہ عوام سپریم کورٹ کے فیصلہ کا انتظار کریں گے اور سی اے اے کے خلاف ملک بھر میں پرامن مظاہرہ جاری رکھیں گے-

ریاست کرناٹک کے ضلع گلبرگہ سے سابق مرکزی وزیر رہے سی ایم ابراہیم
ریاست کرناٹک کے ضلع گلبرگہ سے سابق مرکزی وزیر رہے سی ایم ابراہیم

شہریت ترمیمی قانون کے متعلق آج 140 درخواستوں پر عدالت عظمی نے سماعت کے دوران سی اے اے پر فوری پابندی لگانے سے انکار کر دیا ہے اور حکومت کو 4 ہفتوں کے اندر جواب داخل کرنے کی ہدایت دی ہے-

ریاست کرناٹک کے ضلع گلبرگہ سے سابق مرکزی وزیر رہے سی ایم ابراہیم

اس پر سابق مرکزی وزیر سی ایم ابراہیم نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ملک بھر میں اب تک سی اے اے کے خلاف پرامن احتجاجی مظاہرے جاری ہیں اور عوام کسی کی بھی نہیں سونیں گے، ملک بھر میں عوام سی اے اے کے خلاف اپنا احتجاجی مظاہرہ جاری رکھیں گے اور سپریم کورٹ کے فیصلہ کا انتظار کریں گے-

Last Updated : Feb 18, 2020, 12:52 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details