کرناٹک کے گلبرگہ میں کورنا وائرس کی وجہ سے آج دوسرے جمعہ کے وقت بھی عوام نے اپنے اپنے گھروں نماز ظہر ادا کی ۔
عوام نے اپنے اپنے گھروں پر نماز ادا کی - عوام نے اپنے اپنے گھروں پر نماز ظہر ادا کی
کورناوائرس کی وجہ سے آج دوسرے جمعہ کے روزبھی عوام نے اپنے اپنے گھروں میں نماز ظہر ادا کی ۔
![عوام نے اپنے اپنے گھروں پر نماز ادا کی عوام نے اپنے اپنے گھروں پر نماز ظہر ادا کی](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-6649989-thumbnail-3x2-gu.jpg)
ملک بھر میں کورنا وائرس پر قابو پانے کیلئے لاک ڈاون کے سبب مسجدوں میں با جماعت نماز پڑھنے پر پابندی عائد کی گئی ہے ۔اس کی وجہ سے ریاست کرناٹک گلبرگہ شہر کے مسجدوں میں آج دوسرا جمع بھی ادا نہیں کی گئی۔
عوام نماز جمعہ کے بجائے نماز ظہر ادا کی گئی ۔اس موقع پر علمائے درگاہ حضرت بندہ نواز کی شرعی رہنمائی اور ڈاکٹر سید شاہ گیسودراز خسرو حسینی سجادہ نشین بندہ نواز کی ہدایت پر ملک بھر میں لاک ڈون کے سبب عوام مسجد میں باجماعت نماز پڑھنے کے بجائے اپنے اپنے گھروں نمازوں کی پابندی کر نے کی اپیل کی گی ہے ۔
TAGGED:
کرناٹک کے گلبرگہ