ریاست کرناٹک میں بنگلور شہر کے معروف علاقہ سگایا پورم گزشتہ بارہ سالوں سے بنیادی سہولیات سے محروم ہے، اس علاقے میں کئی چھوٹی بڑی گلیاں ہیں جہاں پچھلے کئی برسوں سے حکومت یا بنگلور کارپوریشن کی جانب سے کوئی ترقیاتی کام کو انجام نہیں دیا گیا، اور نہ ہی حکومت کی اس علاقے پر نظر ہے ۔
بنگلور: سگایا پورم علاقہ بنیادی سہولیات سے محروم - Sagayapuram, a popular area of Bangalore city in Karnataka
بنگلور شہر کے معروف علاقہ سگایا پورم گزشتہ بارہ سالوں سے بنیادی سہولیات سے محروم ہے، یہاں گزشتہ کئی برسوں سے حکومت یا بنگلور کارپوریشن کی جانب سے کوئی ترقیاتی کام کو انجام نہیں دیا گیا
![بنگلور: سگایا پورم علاقہ بنیادی سہولیات سے محروم سگایا پورم علاقہ بنیادی سہولیات سے محروم](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-7986980-778-7986980-1594481281834.jpg)
سگایا پورم علاقہ بنیادی سہولیات سے محروم
بنگلور: سگایا پورم علاقہ بنیادی سہولیات سے محروم۔ ویڈیو
علاقے کے لوگوں نے اس تعلق سے بتایا کہ اس تمام مسئلوں کو لے کر کئی بار کارپوریشن اور دیگر عہدیداروں سے ملاقات کی گئی لیکن اس مسئلے کا آج تک حل نہیں نکلا۔