عالمی وبا کورونا وائرس کا قہر ابھی تھما نہیں ہے، لیکن اس کے ساتھ ہی برطانیہ سے آئے متعدد مسافر میں کورونا کے نئے اسٹرین کی شناخت ہوئی ہے، جس کے متعلق بتایا جارہا ہے کہ یہ کورونا سے زیادہ نقصان دہ ہے اور یہ زیادہ تیز رفتاری سے پھیلتا ہے۔
گزشتہ دنوں برطانیہ سے ریاست کرناٹک لوٹے متعدد بھارتیوں میں یہ اسٹرین پایا گیا ہے، اس سلسلے میں حکومت کرناٹک میں بھی تشویش پائی جا رہی ہے۔