اردو

urdu

ETV Bharat / state

کورونا متاثرین کی بڑھتی تعداد سے گھبرانے کی ضرورت نہیں

ریاست کرناٹک کے ضلع گلبرگہ سے رکن پارلیمان امیشن جادھو نے کہا کہ کورونا متاثرین کی بڑھتی ہوئی تعداد سے عوام کو گھبرانے کی ضرورت نہیں۔

رکن پارلیمان امیشن جادھو
رکن پارلیمان امیشن جادھو

By

Published : Jul 24, 2020, 8:11 PM IST

ریاست کر ناٹک گلبرگہ شہر میں کورونا وائرس سے متاثرین کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔

ریاست کرناٹک کے ضلع گلبرگہ سے رکن پارلیمان امیشن جادھو

اس کے متعلق امیش جادھو نے ای ٹی وی بھارت سے کہا کہ گلبرگہ میں ہی نہیں ہر طرف کورونا متاثرین کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے۔ اس سے عوام کو گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ حکومت کی جانب سے کورونا وائرس کو روکنے کے لئے ہر ممکن کوشش کی جارہی ہے۔

ریاست کرناٹک کے ضلع گلبرگہ سے رکن پارلیمان امیشن جادھو

یہ بھی پڑھئے:کرناٹک: 'قربانی پر حکومت کی کوئی پابندی نہیں'

ان کا کہنا تھا کہ گلبرگہ میں آنگن واڑی ٹیچر کی موت کے وینٹی لیٹر نہ ملنے سے نہیں ہوئی ہے، کسی اور وجہ سے ہوئی ہے۔

گلبرگہ کے اسپتالوں میں بیڈس اور دیگر سہولیات فراہم کی جارہی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details