اردو

urdu

ETV Bharat / state

Inflation in Mysore میسور میں مہنگائی سے عوام بدحال - Inflation in Mysore

میسور میں بڑھتی مہنگائی کے پیش نظر عوام بدحالی کا شکار ہیں۔ شہر میں چھوٹے موٹے کاروبار کرنے والے لوگ آج مہنگائی کی وجہ سے شدید پریشانیوں کا سامنا کررہے ہیں۔

میسور میں مہنگائی عوام بدحال
میسور میں مہنگائی عوام بدحال

By

Published : Dec 10, 2022, 3:16 PM IST

بنگلور: کرناٹک کے شہر میسور میں بڑھتی مہنگائی کے پیش نظر عوام بدحالی کے شکار ہیں۔ شہر میں چھوٹے موٹے کاروبار کرکے اپنی زندگی بسر کرنے والے لوگوں کے لیے دو وقت کا روٹی جٹانا مشکل ہوگیا ہے وہ مہنگائی کی وجہ سے شدید پریشانیوں کا سامنا کررہے ہیں۔

اس حوالے سے مختلف پیشے سے تعلق رکھنے والے لوگوں کا کہنا ہے کرناٹک میں برسر اقتدار بی جے پی حکومت کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے عوام بدحالی کی شکار ہے لیکن انہیں کوئی پوچھنے والا نہیں ہے۔


وہیں 2023 میں ہونے والے اسمبلی انتخابات کے پیش نظر غریب کاروباری اپنے طبقے میں اتحاد کا پیغام دے رہے ہیں اور آئندہ ہونے والے انتخابات میں اتفاق کے ساتھ ریاست میں سیکولر حکومت بنانے کی بات کررہے ہیں۔

ویڈیو

مزید پڑھیں:

واضح رہے کہ کرناٹک میں آئندہ جند میں مہینوں میں اسمبلی انتخابات ہونے ہیں جس کے پیش نظر سیاسی پارٹیوں کی جانب سے زور و شور سے تیاریاں شروع ہوچکی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details