اردو

urdu

ETV Bharat / state

Muslim Mujahideen Azadi: بھارت کے مسلم گمنام مجاہدین آزادی کی گیلری کا انعقاد

فالکن فاؤنڈیشن کی جانب سے ملک کی یوم آزادی کے 75 ویں سالگرہ کے موقع پر بھارت کے غیر معروف و گم نام 75 مسلم مجاہدین آزادی کی گیلری کا انعقاد کیا گیا۔

بھارت کے مسلم گمنام مجاہدین آزادی کی گیلری کا انعقاد
بھارت کے مسلم گمنام مجاہدین آزادی کی گیلری کا انعقاد

By

Published : Aug 24, 2022, 2:35 PM IST

بنگلور: فالکن فاؤنڈیشن کی جانب سے ملک کی یوم آزادی کے 75 ویں سالگرہ کے موقع پر بھارت کے غیر معروف و گم نام 75 مسلم مجاہدین آزادی "انسنگ فریڈم فائٹرز آف انڈیا" کے عنوان سے مسلم فریڈم فائٹرز کی گیلری کا انعقاد کیا گیا جو کہ 14 و 15 اگسٹ کو کھلی رہے گی۔

ویڈیو

مزید پڑھیں:

فریڑم فائٹرز کی گیلری میں 75 غیر شہرت یافتہ یا وہ مجاہدین آزادی جنہیں گم نام کردیا گیا ہے ان کی پروفائلز کی گیلری لگائی گئی ہے۔ فریڑم فائٹرز کی گیلری کا مشاہدہ کرنے والے کئی اہم شخصیات نے اس کوشش کو خوب سراہا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details