اردو

urdu

By

Published : Sep 3, 2020, 10:43 PM IST

ETV Bharat / state

گلبرگہ: پیاز کی قیمت میں کمی

ریاست کرناٹک گلبرگہ شہر کے بازار میں پیاز کی قیمت میں کمی دیکھی جارہی ہے۔ ملک بھر میں گزشتہ چھ ماہ قبل پیاز کی قیمت عروج پر تھی، لیکن اب پیاز کی قیمت 15 روپیے کلو مل رہی ہے۔

onion price falls to rupees 15 in karnataka
پیاز کی قیمت میں کمی

اس موقع پر یہاں کے پیاز کاروباری نے بتایا کہ، 'اس سال مقامی علاقوں میں پیاز کی فصل زیادہ اگائی گئی ہے۔ مارکیٹ میں مقامی پیاز زیادہ ہونے کے سبب پیاز کی قیمت میں کمی دیکھی جارہی ہے اور کورونا وائرس کی وجہ یہاں کی مقامی پیاز کو بیرونی ریاستوں کو بھیجا نہیں جارہا ہے۔

دیکھیں ویڈیو

اس کا ابھی اثر پر پیاز کی قیمت میں کمی دیکھی جار ہی ہے۔ پچھلے مہینوں میں پیاز کی کمی سے بازاروں میں پیاز 150 سے 200 روپیئے کلو تک قیمت تھی، لیکن اس سال پیاز کی قیمت 15 روپیہ تک ملنے لگی ہے۔

مزید پڑھیں:

یادگیر: بیواؤں اور معذورین کو پینشن دینے کا مطالبہ

کیوں کہ اس سال کسانوں نے پچھلے مہینوں کی قیمت کو دیکھتے ہوئے بہت سارے کسانوں نے اپنے کھیتوں میں پیاز کی کھتی کی، جس کی وجہ وجہ سے مارکیٹ بہت ساری پیاز آئی ہے۔ اس لئے پیاز کی قیمت میں کمی دیکھی جارہی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details