اردو

urdu

ETV Bharat / state

درخت گرنے سے ایک شخص ہلاک - ریاست کر ناٹک کے شہر گلبرگہ

ریاست کر ناٹک کے شہر گلبرگہ کے کھانا دل علاقے کے جیل کواٹر میں درخت گرنے سے 41 سالہ گووند چوہان کی موت ہوگئی ہے۔

درخت گرنے سے ایک شخص ہلاک
درخت گرنے سے ایک شخص ہلاک

By

Published : Jun 3, 2020, 9:35 PM IST

واضح رہے کہ ہلاک ہونے والا شخص جیل میں گروپ ڈی کی ملازمہ پارو بائی کا شوہر تھا۔

خیال رہے کہ اچانک گھر کے سامنے اس کے شوہر گووند چوہان کے اوپر پیڑ گرگیا۔ اہل خانہ نے اس حادثے کی رپورٹ پولیس سٹیشن میں درج کرائی ہے۔

درخت گرنے سے ایک شخص ہلاک

اس سے قبل بھی ریاست کرناٹک کے ضلع چکمگلور میں یہ واقعہ پیش آیا تھا، چکمگلور کے مانوکبری گاوں سے کچھ روز قبل شردھامہ نامی شخص کو بیمار حالت میں لکڑی کے کھمبے کے سہارے سے ہسپتال پہنچایا تھا۔

واضح رہے کہ کرناٹک کے ایک گاؤں میں سڑک نہ ہونے کی وجہ سے لوگوں نے لکڑی کے کھمبے کے ساتھ باندھ کر شرادھامہ کی لاش کو گھرتک پہنچایا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details