پولیس نے اتوار کوبتایا کہ بیلگاوی ضلع میں گوکاک دیہی تھانہ علاقے کے ہوسر گاؤں میں ہفتے کو ایک ہی کنبے کے چار افراد کی لاشیں ان کی چھت سے لٹکی ملیں
پولیس سپرنٹنڈنٹ لکشمن نمبارگی نے بتایا کہ ہلاک شدگان کی شناخت بھیمپا چونپاگول(30)،ان کی بیوی منجولا اور بچے پردیپ(08)اور موہن(06)کے طورپر کی گئی ہے۔