اردو

urdu

By

Published : Aug 28, 2020, 2:19 PM IST

ETV Bharat / state

یادگیر میں کورونا متاثرین کی تعداد پانچ ہزار سے تجاوز

ضلع یادگیر میں کورونا کے 112 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جس کے بعد ضلع میں کورونا متاثرین کی تعداد بڑھ کر 5041 ہو گئی ہے۔

یادگیر میں کورونا متاثرین کی تعداد پانچ ہزار سے تجاوز
یادگیر میں کورونا متاثرین کی تعداد پانچ ہزار سے تجاوز

ریاست کرناٹک کے ضلع یادگیر میں کورونا کا قہر جاری ہے تو وہیں ضلع میں کورونا کے 112 نئے معاملے سامنے آنے کے بعد کورونا مریضوں کی تعداد بڑھ کر 5041 ہو گئی ہے جبکہ کورونا کے 131 مریض صحتیاب ہوئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: 'اولڈایج ہوم بن چکی ہے کانگریس'

یہ بھی پڑھیں: کووڈ 19 وبا کے دوران انسانی ہمدردی کا مظاہرہ

اس طرح ضلع میں کورونا سے اب تک 3411 مریض شفایاب ہو کر گھر جا چکے ہیں جبکہ ضلع میں کووڈ سرکاری ہسپتال میں 1595 مریض زیرعلاج ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details