اردو

urdu

ETV Bharat / state

ED Raids Houses of PFI Leaders: 'پی ایف آئی ای ڈی کی چھاپہ ماری سے خوفزدہ نہیں' - ای ڈی کی چھاپہ ماری پر پی ایف آئی کا رد عمل

پاپولر فرنٹ آف انڈیا کے قومی جنرل سکریٹری انیس احمد کا کہنا ہے کہ کیرالہ میں پی ایف آئی کے رہنماؤں کے مکانوں پر انفورسمنٹ ڈائریکٹریٹ ED Raid PFI Leaders' Houses کی جانب سے جو چھاپہ ماری کی گئی ہے اس سے وہ خوفزدہ نہیں ہیں۔

انیس احمد
انیس احمد

By

Published : Dec 9, 2021, 7:59 PM IST

ریاست کیرالہ میں آج ای ڈی کے عہدیداروں نے پاپولر فرنٹ آف انڈیا سے وابستہ رہنماؤں کے مکانوں ED Raids Residences of PFI National Leaders in Kerala پر چھاپہ ماری کی ہے۔

انیس احمد

چھاپہ ماری کی کاروائی پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے پی ایف آئی کے قومی جنرل سکریٹری انیس احمد نے کہا کہ یہ میرے لئے حیران کُن نہیں ہے کیونکہ بی جے پی حکومت نے ای ڈی کے عہدیداروں کو پی ایف آئی کے ارکان کے مکانوں پر چھاپہ مارنے کی ذمہ داری عائد کی ہے۔

انہوں نے مزید کہا وہ بی جے پی کے اس ہتھکنڈے سے ہرگز خوفزدہ نہیں ہیں۔ پاپولر فرنٹ آف انڈیا فسطائ طاقتوں کے خلاف اپنی جدوجہد جاری رکھے گی۔

انہوں نے کہا کہ گزشتہ 2 سالوں سے ای ڈی کی جانب سے چھاپے ماری کی کارروائیوں میں اضافہ ہوا ہے۔


مزید پڑھیں:پی ایف آئی، آر ایس ایس کے نظریے کے خلاف ہے: انیس احمد


انہوں نے مزیدکہا کہ نہ صرف پاپولر فرنٹ بلکہ بی جے کی غیر دستوری و غیر جمہوری پالیسیوں کے خلاف اٹھانے والے آوازوں کو بھی دبانے کی کوشش کی جارہی ہے ۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details