عام طور پرناجائز نوزائیدہ بچوں کو کوڑا کرکٹ کے ڈھیر، نالیوں، راستوں، سڑکوں کے کنارے پھیکا جاتا تھا.
گلبرگہ میں نوزائیدہ بچہ برآمد - نوزائیدہ بچہ
ریاست کرناٹک کے شہر گلبرگہ کے کورنٹی ہنومان مندر کے قریب ڈان باسکو چائلد سنٹر میں رکھے گئےجھولے میں ایک دن کا نوزائیدہ بچہ برآمد ہوا ہے.
گلبرگہ میں نوزائیدہ بچہ برآمد
جس کے نتیجے میں یہ بچے مرجاتے تھے. لیکن ریاستی حکومت نے ایسے بچوں کی حفاظت اور ان کی پرورش کا انتظام کیا ہے. گلبرگہ میں رضا کارانہ اداروں کے اشتراک سے چائلڈ سنٹر چلائے جارہے ہیں.
جہاں جھولے لگائے گئے ہیں. ایسی مائیں جو نوزائیدہ بچوں کو سڑکوں، نالیوں، راستوں کے کنارے یا کوڑا کرکٹ کے ڈھیر میں پھینکنے کے بجائے چائلڈ سنٹرس کے جھولے میں چھوڑکر جاسکتی ہیں. حکومت ان کی پرورش کا انتظام کرے گی.