اس موقع سے گلبرگہ شمال کے رکن اسمبلی کنیز فاطمہ قمر الا سلام نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ آج ملک بھر میں بڑے جوش و خروش کے ساتھ 71واں یوم جمہوریہ منایا جارہا ہے۔
'آئین کو بچانے کی سخت ضرورت' - Baba Sahib Ambedkar wrote the Indian script
ریاست کر ناٹک میں گلبرگہ شہر کے مختلف علاقوں میں 71واں یوم جمہوریہ منایا گیا
آئین کو بچانے کی سخت ضرورت:کنیز فاطمہ
بابا صاحب امبیڈکر نے بھارت کا دستور لکھا تھا، جو آج کے دن ہی عمل میں آیا تھا،حالانکہ آج اسی دستور ہند کو تبدیل کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے جس کو بچانے کی سخت ضرورت ہے۔
وہیں گلبرگہ ضلع کے ایس پی مارٹن نے برادران وطن کو اور اسکول کالج کے بچو کو یوم جمہوریہ کی مبارک باد پیش کی
Last Updated : Feb 25, 2020, 5:00 PM IST