ناصر خان پیشے سے ٹھیکیدار ہیں۔ جن کا تعلق کرناٹک کے ضلع حاویری سے ہے۔ انہوں نے آج رام مندر کی تعمیر کے لیے ایک لاکھ روپیے کا چیک دیا۔
ناصر خان نے ممبر پارلیمنٹ شیوکمار اداسی کو ایک لاکھ روپے کا چیک دیا اور رکن پارلیمنٹ نے ٹھیکیدار کے کام پر اظہار تشکر کیا۔