ریاست کرناٹک کے ضلع گلبرگہ کے پولیس کمشنر ایم این ناگ راج کے سبکدوش ہونے کے بعد ریاستی حکومت نے این ستیش کمار کو گلبرگہ کا نیا پولیس کمشنر مقرر کیا ہے۔ وہ آئی پی ایس سنہ 2003 بیچ سے تعلق رکھتے ہیں۔
گلبرگہ: این ستیش کمار نئے پولیس کمشنر مقرر - گلبرگہ کی خبر
ریاست کرناٹک کے ضلع گلبرگہ میں این ستیش کمار کو نیا پولیس کمشنر مقرر کیا گیا ہے۔ اس سے پہلے ایم این ناگ راج ضلع کے پولیس کمشنر تھے۔
این ستیش کمار نئے پولیس کمشنر مقرر
ایم این ناگ راج کے سبکدوش ہونے کے بعد ڈپٹی پولیس کمشنر ڈی کشور بابو انچارج پولیس کمشنر گلبرگہ کی حیثیت سے کام کر رہے تھے۔ وہ اب نئے پولیس کمشنر این ستیش کمار کو ان کا عہدہ سونپیں گے۔