اردو

urdu

ETV Bharat / state

گلبرگہ: مسجدوں میں ادا کی گئی عیدالاضحیٰ کی نماز - کرناٹک نیوز

کورونا وائرس کے سبب عیدالاضحیٰ کی نماز مسجدوں میں ہی ادا کی گئیں۔ اس دوران سماجی فاصلے کا خاص خیال رکھا گیا۔

muslims offered eid ul adha namaz in masjid
مسجدوں میں ادا کی گئی عیدالاضحیٰ کی نماز

By

Published : Aug 1, 2020, 10:41 PM IST

ریاست کرناٹک کے گلبرگہ شہر میں کورونا وائرس کے سبب رواں برس عیدالاضحیٰ کی نماز مسجدوں میں ادا کی گئی۔

دیکھیں ویڈیو

غورطلب ہے کہ ہر برس عیدالضحیٰ کی نماز کا اہتمام عیدگاہوں میں اہتمام ہوتا تھا۔ لیکن کورونا وبا کی وجہ سے نماز کا اہتمام مقامی مسجدوں میں کیا گیا۔

اس موقع پر مسجد کمیٹیوں کے ذمہ داران، انجمن اداروں کی جانب سے کورونا وائرس کے موجودہ حالات کے سبب احتیاطی تدابیر کا خاص خیال رکھتے ہوئے عیدالاضحیٰ کی نماز ادا کی گئی۔

اس دوران ملک بھر پھیلی وبا کورونا وائرس کے خاتمہ اور ملک میں امن وسلامتی کے لیے خصوصی دعا کی گئی۔

عیدالضحیٰ کی نماز کے بعد صاحب نصاب افراد نے جانوروں کی قربانی کی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details