کرناٹک کے گنگاوتی میں آر ایس ایس کی طرف سے منعقد مارچ جب پیرا چڑھے سڑک پر رمپنگرام سرکل کو پار کر رہے تھے، اسی دوران مسلمانوں کی طرف سے ان پر پھول برسائے گئے۔
پھولوں سے آر ایس ایس کارکنان کا استقبال - گنگاوتی آر ایس ایس مارچ
جنوبی ریاست کرناٹک کے گنگاوتی میں وجے دشمی تہوار کے موقعے پر چند مسلم رہنماؤں کی جانب سے پھول نچھاور کرکے آر ایس ایس کی طرف سے منعقد مارچ کا استقبال کیا گیا۔
![پھولوں سے آر ایس ایس کارکنان کا استقبال](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-4677693-thumbnail-3x2-rss.jpg)
آر ایس ایس کارکنان کا استقبال
پھولوں سے آر ایس ایس کارکنان کا استقبال
ویڈیو میں آر ایس ایس کے رہنماؤں اور مسلمانوں کو آپس میں بغلگیر ہوتے بھی دیکھا جا سکتا ہے۔
گنگاوتی شہر مسلمانوں کو اس قدم کو شہر کے امن و امان کے حوالے سے نہایت اہم سمجھا جا رہا ہے اور اس کی پذیرائی ہو رہی ہے۔ کیوں کہ تقریبا دو برس قبل شہر میں ہونے والے قرقہ وارانہ فسادات کی وجہ سے دونوں طبقے میں دراڑ پیدا ہوگئی تھی۔