اردو

urdu

ETV Bharat / state

Education Mela In Gulbarga گلبرگہ میں اردو تعلیمی میلہ میں طلبا کی شاندار کارگردی - گلشن اطفال اردو بائر پرائمری اسکول

گلبرگہ میں واقع گلشن اطفال اردو ہائر پرائمیری اسکول میں تعلیمی میلہ اور ودیا پرویش کلیکا چیتریکے میلے کا انعقاد کیا گیا۔ نمائش کے دوران اردو اسکول کے طلبا نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ۔Education Mela In Gulbarga

گلبرگہ میں اردو تعلیمی میلہ میں طلبا کی شاندار کارگردی
گلبرگہ میں اردو تعلیمی میلہ میں طلبا کی شاندار کارگردی

By

Published : Sep 19, 2022, 4:35 PM IST

گلبرگہ:ریاست کرناٹک گلبرگہ شہر میں گلشن اطفال اردو بائر پرائمری اسکول میں اردو تعلیمی میلہ اور ودیا پرویش کلیکا چیتریکے میلہ کا انعقادکیا گیا۔ Muslim Students Perform Well In Education Mela In Gulbarga

اس موقع پر گلبرگہ جنوب کے تمام صدر مدارس اور تعلیمی افسران کی قیادت میں اردو پرائمری ہائرپرایمری, ہائی اسکول طلبا کے لئے تعلیمی تقافتی مقابلوں کا اہتمام کیا گیا ہے ۔

گلبرگہ میں اردو تعلیمی میلہ میں طلبا کی شاندار کارگردی

اس میلے میں طلباء نے سائنس اور دیگر تاریخی اور مذہبی ماڈل کے سلسلے میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔اس دوران کرناٹک گورنمنٹ اردو ٹیچر اسوشین گلبرگہ ضلع کے سکریڑی عثمان باشاہ نے کہاکہ طلبا کی صلاحیتوں میں نکھار پیدا کر نے اور ان کی صلاحیتوں کو نکھارنے کے لئے تعلیمی تقافتی مقابلے کا اہتمام ضروری ہے ۔

یہ بھی پڑھیں:Mansoor Ahmad Qadri Slams BJP Govt بی جے پی مسلمانوں کے جذبات کے ساتھ کھیل رہی ہے، سید منصور احمد قادری

اس کے لئے انھوں نے حکومت سے ریاستی سطح پر اردو تعلیمی میلہ اہتمام کر نے کا مواقع فراہم کر نے کا مطالبہ کیا. Muslim Students Perform Well In Education Mela In Gulbarga

ABOUT THE AUTHOR

...view details