ریاست کرناٹک کے دارالحکومت بنگلورو میں مرکزی حکومت کی جانب سے زرعی قوانین میں ترمیمات کیے گئے ہیں جبکہ اس کے خلاف گزشتہ تین مہینوں سے کسانوں کی تحریک چل رہی ہے۔
کسانوں کی حمایت میں سماجی تنظیمیں و کارکنان واضح رہے کہ دارالحکومت دہلی میں ملک بھر کے کسان ایک جگہ پر جمع ہیں اور احتجاج کے لیے ریاست کرناٹک میں بھی ایک بڑی تعداد میں کسان اس تحریک میں جڑے ہیں۔
گزشہ تین مہینوں سے کسانوں کی تحریک چل رہی ہے دارالحکومت بنگلور میں پچھلےکئی دنوں سے کسانوں کی کئی تنظیمیں مرکزی حکومت کے خلاف احتجاج کررہی ہیں۔
کسانوں کی اس تحریک میں کندھے سے کندھا ملاکر ساتھ دینگے خیال رہے کہ کسانوں کے احتجاج کو مسلم تنظیموں اور مسلم سماجی کارکنان بھی حمایت کر رہے ہیں۔
کرناٹک میں بھی ایک بڑی تعداد میں کسان اس تحریک میں جڑے ہیں پچھلے مہینے کسانوں کی جانب سے کیے گئے کرناٹک میں اور گزشتہ کئی دنوں سے کسانوں کے احتجاجات میں اپنی شرکت کرکے ان کے ساتھ کھڑے ہیں۔
کسانوں کے احتجاج کو مسلم تنظیموں اور مسلم سماجی کارکنان بھی حمایت کر رہے ہیں اس سلسلے میں پاپولر فرنٹ آف انڈیا کے قومی سیکرٹری محمد ثاقب نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ وہ کسانوں کی اس تحریک میں کندھے سے کندھا ملاکر ساتھ دینگے۔
کسانوں کی کئی تنظیمیں مرکزی حکومت کے خلاف احتجاج کررہی ہیں