بنگلورو:حال ہی میں بنگلور کے قریب مالور گاؤں میں ایس.سی سماج کے ایک 15 سالہ لڑکے نے بھوتما مندر کی مورتی کی ایک چھڑی کو چھوا تھا، جس کے نتیجے میں اونچی ذات کے لوگوں نے نہ صرف لڑکے کی پٹائی کی بلکہ اس کی ماں پر 60 ہزار روپئے جرمانہ عائد کیا. Muslim Organizations Agitation For Justice Of Dalit Boy Of Malur
دلت لڑکے پر ظلم کے خلاف دلت و مسلمانوں کا احتجاج اس سلسلے میں دلت مائنارٹی سینے کے صدر اے. جے خان نے کہا کہ مالور ایس. سی لڑکے پر ہوئے ظلم کے معاملوں میں اس لئے بھی اضافہ ہورہا ہے کہ ایس. سی سماج کے ایم ایل. اے و ایم. پیز اپنے ہی سماج پر ہورہے زیادتیوں پر آواز اٹھانے سے قاصر ہیں.
دلت لڑکے پر ظلم کے خلاف دلت و مسلمانوں کا احتجاج یہ بھی پڑھیں:INS Arihant test fires Submarine دیسی ایٹمی آبدوز اریہنت سے بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ
مالور ایس. سی لڑکے و اس کی ماں پر ہوئے زیادتی کے معاملے کی مذمت کرتے ہوئے دلت مائنارٹی سینے و دیگر ایس. سی سماج کی تنظیموں کی جانب سے ایک متحدہ احتجاجی ریلی نکال کر مظلومین کے لئے انصاف کی مانگ کی گئی. اس معاملے میں پولیس کی جانب سے اونچی ذات کے 8 افراد پر کیس درج کیا گیا ہے اور تحقیق جاری یے. Muslim Organizations Agitation For Justice Of Dalit Boy Of Malur