بنگلور: ریاست کرناٹک میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت کی جانب سے مسلمانوں کو 2-بی کے تحت دیے گئے 4 فیصد ریزرویشن کو ختم کیے جانے کے سلسلے میں بات کرتے ہوئے مسلم سیاستدانوں نے کہا کہ وہ قانونی کارروائی کی جانب رخ کریں گے اور مسلمانوں سے اپیل کی کہ یہ معاملہ حساس ہے لہٰذا اس میں جذبات سے کام نہ لیا جائے۔ یاد رہے کہ 2B زمرہ کے تحت مسلم کمیونٹی کو فراہم کردہ چار فیصد ریزرویشن کو ریاستی کابینہ نے ختم کردیا ہے، اور اس ریزرویشن کو دو دیگر برادریوں - ووکلیگاس اور لنگایت کمیونیٹیز میں تقسیم کردیا ہے۔ مسلمانوں کو دیے گئے چار فیصد پسماندہ طبقات (بی سی) ریزرویشن کو ختم کرنے پر ریاست کے مسلم رہنما حکومت سے سخت ناراض ہیں۔
Muslim Reservation in Karnataka ٹوبی ریزرویشن کو ختم کرنے کے معاملہ پر جذباتی نہ ہونے کی مسلمانوں سے اپیل - muslim legislatures and politicians urge muslims
کرناٹک اسٹیٹ میں بی جے پی حکومت کی طرف سے مسلمانوں کے لیے مخصوص ٹو بی ریزرویشن کو ختم کردیا گیا ہے۔ جس پر مسلم سیاستدانوں اور قانون کو اچھی طرح سمجھنے والے افراد نے کہا ہے کہ ریزرویشن کے خاتمے کا معاملہ حساس ہے، لہٰذا مسلمان جذباتی نہ بنیں۔
2-بی رزرویشن خاتمے کا معاملہ حساس ہے، لہٰذا جذباتی نہ بنیں، کانگریَ