اردو

urdu

By

Published : Oct 18, 2022, 12:45 PM IST

ETV Bharat / state

Muslim Industrialists Association مسلم انڈسٹریلسٹس اسوسی ایشن کی ملاقات کاروبار کے ذریعے تجارت کو فروغ مہم

ملاقات کاروبار ایک بزنیس نیٹورکنگ میٹ ہے جو کہ مسلم انڈسٹریلسٹس اسوسئیشن کی جانب سے اٹھایا گیا ایک اہم اقدام ہے. اس مہم کے ذرییعہ کاروبارکو فروغ دینے کا منصوبہ ہے ۔Muslim Industrialists Association

مسلم انڈسٹریلسٹس اسوسی ایشن کی ملاقات کاروبار کے ذریعے تجارت کو فروغ مہم
مسلم انڈسٹریلسٹس اسوسی ایشن کی ملاقات کاروبار کے ذریعے تجارت کو فروغ مہم

بنگلور:ملاقات کاروبار کے متعلق مسلم انڈسٹریلسٹس اسوسئیشن کے وائس پریسیڈنٹ عبد الحفیظ نے کہا اس میٹ میں آنٹرپرنیورز و بزبیسمن کی ملاقاتیں و کولیبوریشنز کئے جاتے ہیں اور ریفیرینسز کے ذریعے ایک دوسرے کی نہ صرف امداد بلکہ کاروباروں کو فروغ بھی حاصل ہوتا ہے.Muslim Industrialists Association Organize Mulakhat E Karobar To help Businesses Grow

مسلم انڈسٹریلسٹس اسوسی ایشن کی ملاقات کاروبار کے ذریعے تجارت کو فروغ مہم

اس موقع پر پروگرام کے پارٹیسیپینٹ آنٹرپرنیورز نے بتایا کہ کاس طرح ملاقات کاروبار ان کے کاروبار کے فروغ کے لئے ایک بہترین ذریعہ بنا. اس موقع پر فرانچائسی انڈیا کے کنسلٹنٹ جوید خان نے ملت کے کاروباریوں کو گائڈ کیا کہ کس طرح کاروبار کو ملک گیر سطح پر پھیلایا جاسکتا ہے ۔

مسلم انڈسٹریلسٹس اسوسی ایشن کی ملاقات کاروبار کے ذریعے تجارت کو فروغ مہم

یہ بھی پڑھیں:Blood Donation Camp بیدرمیں خون عطیہ کیمپ کا کامیاب انعقاد

کرناٹک میں ملاقات کاروبار ایک بزنیس نیٹورکنگ میٹ ہے جو کہ مسلم انڈسٹریلسٹس اسوسئیشن کی جانب سے اٹھایا گیا ایک اہم اقدام ہے. اس مہم کے ذرییعہ کاروبارکو فروغ دینے کا منصوبہ ہے Muslim Industrialists Association Organize Mulakhat E Karobar To help Businesses Grow

ABOUT THE AUTHOR

...view details