بنگلور: کرناٹک کے دارالحکومت بنگلورو میں مسلمانوں کے صنعتی ادارہ مسلم انڈسٹریلسٹس ایسوسی ایشن کی جانب سے 14 اور 15 جنوری 2023 کو دو روزہ بزنس سمٹ کا انعقاد کیا جائے گا۔Muslim Industralists Association Annouces Two Business Summit 2023 To Be Organise On 14th To 15th January
اس میں کانفرنس و نمائش منعقد ہوں گے اور ایک مختصر اجلاس کے دوران بزنیس سمٹ کے بروشر کا اجرا عمل میں آیا.اس سلسلے میں مہمانان خصوصی ریٹائر آئی. اے.ایس افسر محمد ثناءاللہ نے کہا کہ یہ ایم. آئی. اے کا عمدہ اقدام ہے کہ ایسی بزنیس سمٹ ملت کے لوگوں کاروباری شعبوں میں قسمت آزمانے پر آمادہ کرے گی۔