ریاست کرناٹک کے شموگہ شہر سے تعلق رکھنے والے ایک مسلم خاندان نے ایودھیا میں رام مندر کی تعمیر کے لئے ایک لاکھ روپئے کا عطیہ کیا ہے۔
دراصل مجیب اور ان کے کنبہ کے ممبران نے جمعہ کے روز رام مندر کی تعمیر کے لئے 'رام مندر سمارپن ندھی' ٹرسٹ کو چیک کے ذریعہ ایک لاکھ ایک ہزار 101 روپئے عطیہ کیا ہے۔