اردو

urdu

ETV Bharat / state

بیدر میں ادبی اجلاس و مشاعرہ کا انعقاد - بیدر ای ٹی وی بھارت خبر

بیدر میں ادبی تنظیم ‘یارانِ ادب ‘ کی جانب سے مدرسہ بدرالعلوم للبنات میں ایک ادبی اجلاس و معاشرہ برائے طالبات کا انعقاد عمل میں آیا۔جس میں مقامی و بیرونی شعراء نے شرکت کی۔

مشاعرہ کا انعقاد
مشاعرہ کا انعقاد

By

Published : Sep 28, 2021, 12:06 PM IST

ریاست کرناٹک کے ضلع بیدر میں ادبی تنظیم ‘یارانِ ادب‘ بیدر کے زیر اہتمام مدرسہ بدر العلوم للبنات بیدر میں ایک ادبی اجلاس و مشاعرہ برائے طالبات کا انعقاد عمل میں آیا۔جس کی صدارت ڈاکٹر سید عبدالمھیمن القادری سجادہ نشین درگاہ حضرت پتھر والے صاحب حیدرآباد نے کی۔

بیدر میں ادبی اجلاس و مشاعرہ کا انعقاد

اس موقع پر اطیب اعجاز قادری حیدرآباد، زعیم زومرہ حیدرآباد، جدت اسلوبی ورنگل، مسرور نظامی بسوا کلیان، کے علاوہ مقامی شعراء سید لطیف خلیش، امیر الدین امیر، یوسف رحیم میر بیدری، حامد سلیم حامد، سخاوت علی سخاوت نے اپنا منتخب نعتیہ کلام پیش کیا۔
مشاعرے کی نظامت سینئرصحافی عبدالصمد منجولا نے نہایت خوش اسلوبی سے انجام دی
مزید پڑھیں:

ایک شاعر: قاضی نوید ملک سے خصوصی گفتگو


مولانا محمد مونس کرمانی منتظم مدرسہ بدرالعلوم للبنات بیدر نے تمام مہمانوں کا شکریہ اداکیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details