ان کا مزید یہ بھی کہنا ہے کہ کسی بھی علاقے میں پینے کے پانی کا مسئلہ نہ ہونے پائے۔
پینے کے پانی سے متعلق رکن پارلیمان کی ہدایت رکن پارلیمان اُمیش یادو نے ضلع پنچایت اور تمام تعلقہ جات کے ایگزیکٹو عہدیداران اور محکمہ پنچایتی راج کے اسیسٹینٹ ایگزیکٹو انجینئر کے ساھ پینے کے پانی کے مسائل پر اہم میٹنگ کی۔
انہوں نے تمام عہدیداران کو سخت تاکید کہ کسی بھی وجہ سے موسم گرما اور ماہ رمضان کے دوران شہر کے کسی بھی محلہ میں پینے کے پانی مسئلہ کو فوراً حل کیا جائے۔
اس اجلاس میں سی ای او ضلع پنچایت، ڈاکٹر بی راجہ رکن اسمبلی، جنوب دتا ترنہ پاٹل سی ریور کے علاوہ رکن ضلع پنچایت شیوراج پاٹل ردے واڈگی اور دیگر افسران موجود تھے۔