اردو

urdu

ETV Bharat / state

کرناٹک: موبائل ٹیسٹنگ وین کا افتتاح - ڈاکٹر شرن بھوپال ریڈی

ضلع یادگیر کے پانچ تعلقہ جات میں تھرمل اسکریننگ، فیور ٹیسٹنگ سینٹرز اور کورونا ٹیسٹ لیب سرکاری ہسپتال میں قائم کی گئی ہے۔

کرناٹک: موبائل ٹیسٹنگ وین کا افتتاح
کرناٹک: موبائل ٹیسٹنگ وین کا افتتاح

By

Published : May 17, 2020, 9:38 AM IST

ریاست کرناٹک کے ضلع یادگیر کے دیہی عوام کے لیے ریاستی وزیر برائے مویشی پروری، حج و اوقاف اور ضلع یادگیر نگران پربھو چوہان کے ہاتھوں موبائل ٹیسٹنگ وین کا افتتاح عمل میں آیا۔

کرناٹک: موبائل ٹیسٹنگ وین کا افتتاح
یہ وین محکمہ صحت کے عملہ کے ساتھ ضلع یادگیر کے مختلف دیہاتوں کے دیہی عوام کی سہولت کے لیے کورونا ٹیسٹنگ اور تھرمل اسکریننگ کے لیے استعمال کی جائیں گی۔
اس موقع پر رکن پارلیمنٹ امریش، بی جے پی ضلع یادگیر کے صدر ڈاکٹر شرن بھوپال ریڈی کے علاوہ محکمہ صحت کے اعلیٰ ذمہ داران موجود تھے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details