بنگلور: کرناٹک کے متعدد اضلاع میں شدید بارش کی وجہ سے سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی ہیں۔ جس سے لاکھو لوگ متاثر ہیں۔ پالتو مویشی جاں بحق ہورہے ہیں۔ لیکن حکومت متاثرہ خاندان کے لیے مدد کا اعلان تو کررہی ہے تاہم زمینی حقیقت کچھ اور ہے۔ Millions affected by floods in Karnataka سیلابی صورتحال کے پیش نظر کانگریس، جے دی ایس اور دیگر اپوزیشن پارٹیاں برسر اقتدار بے جے پی پر حملہ آور ہیں۔ لیکن حکومت کے کانوں میں جوں تک نہیں رینگ رہی ہے۔
Floods in Karnataka کرناٹک میں سیلابی صورتحال سے لاکھوں لوگ متاثر - Floods in Karnataka
کرناٹک میں شدید بارش کی وجہ سے سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی ہیں۔ جس سے لاکھو لوگ متاثر ہیں۔ تاہم حکومت متاثرہ خاندان کے لیے صرف مدد کا اعلان کررہی ہے، لیکن زمینی حقیقت کچھ اور ہے۔
کرناٹک میں سیلابی صورتحال سے لاکھوں لوگ متاثر
مزید پڑھیں:
غور طلب ہے کہ ریاست میں سیلاب سے متاثر لوگوں کے لیے حکومت سے کہیں زیادہ سماجی تنظیمیں کام کررہی ہیں۔ لیکن ریاستی حکومت صرف امداد کا اعلان کررہی ہے۔ جبکہ عآپ و کانگریس لیڈران کا حکومت سے مطالبہ ہے کہ جلد از جلد سیلاب متاثرین کے درمیان امداد کی فراہمی کی جائے۔