اردو

urdu

ETV Bharat / state

Bidar MLA Hospital Visit رکن اسمبلی نے ہاسپٹل مینجمنٹ کی تعریف کی

اکثر سرکاری ہسپتالوں میں صاف صفائی نہ ہونے اور دیگر بنیادی سہولیات نہ ملنے کی شکایت عام رہتی ہے لیکن ریاست کرناٹک کے ضلع بیدر کا اولڈ سٹی اسپتال ایک ایسا سرکاری اسپتال ہے جہاں نہ صرف صاف صفائی کا خاص خیال رکھا جاتا ہے بلکہ جدید آلات کی بھی سہولت دستیاب ہے۔ Government Old City Hospital Bidar

Bidar MLA in Hospital
Bidar MLA in Hospital

By

Published : Oct 19, 2022, 12:50 PM IST

بیدر:بیدر کے رکن اسمبلی رحیم خان نے سرکاری اولڈ سٹی ہاسپٹل کا دورہ کیا۔ Government Old City Hospital Bidar ڈاکٹر سہیل کے ہمراہ انہوں نے لیبر روم، آپریشن تھیٹر اور جنرل وارڈز کا معائنہ کیا۔ رکن اسمبلی رحیم خان نے ڈاکٹر سہیل حسین سے پیچیدہ معاملات میں مریضوں کی آسانی کے لیے جدید ترین ٹیکنالوجی سے متعلق بات چیت کی اور مستقبل میں تمام دستیاب آلات کی طرح نئے آلات اور مشینری کی تنصیب کا یقین دلایا۔ The Member of Assembly Praised the Hospital Management in Bidar

رکن اسمبلی نے ہاسپٹل مینجمنٹ کی تعریف کی

یہ بھی پڑھیں:

رکن اسمبلی نے ہسپتال کی صفائی اور دیکھ بھال کے لیے تعریف کی۔ اسی کے ساتھ انہوں نے ڈاکٹروں اور عملہ کو ہسپتال کے احاطے میں حفظان صحت کے پروٹوکول کو مزید اور مضبوط بنانے کی ہدایت دی۔ انہوں نے کہا کہ کلیان کرناٹک ریجنل ڈولپمنٹ بورڈ Kalyan Karnataka Regional Development کے ایم ایل اے کے بجٹ کے تحت اس ہسپتال کو امداد فراہم کی گئی ہے۔ Bidar MLA Hospital Visit

ABOUT THE AUTHOR

...view details