بیدر:ریاست کرناٹک کے ضلع بیدر کے معروف شخصیت سوریہ کانت ناگمارپلی چیرمین گرپاداپا ناگمارپلی سوپر اسپیشلٹی کوآپریٹیو ہاسپٹل بیدر نے آج میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ بیدرکے تمام زبانوں کے صحافیوں کے لیے طبی سہولت دی جائے گی،انہوں نے کہا کہ ایم ار آی، سٹی اسکینگ، وہ تمام دیگر ٹیسٹ 50٪ فیصد رعایت دی جائے گی۔ Arranging Medical Facilities for Journalists and Their Families
Nagmarpally Super Specialty Cooperative Hospital: سوپر اسپیشلٹی کوآپریٹیو ہاسپٹل میں صحافیوں کے لیے طبی سہولیات - صحافی اور ان کے اہل خانہ کے لئے طبی سہولیات کا انتظام
سوریہ کانت ناگمارپلی نے مزید کہا کہ صحافت جمہوریت کا چوتھا ستون ہے، عوام کے مسائل کو حکومت کے سامنے پیش کرنا صحافی کی اولین ذمہ داری ہے، اور صحافی کی یہ بھی ذمہ داری ہے کہ حکومت کی جانب سے عوام کو دی جانے والی سہولیات کو بھی منظر عام پر لائیں۔ Arranging Medical Facilities for Journalists and Their Families
طبی سہولیات