شہریت ترمیمی قانون کے خلاف ملک بھر میں الگ الگ طرح سے مظاہرے کیے جا رہے ہیں تاکہ اس قانون کو حکومت واپس لے لے۔
سی اے اے کے خلاف انسانی زنجیر بنانے کا اعلان - انسانی زنجیر کی خبر
کرناٹک کے شہر بنگلور میں مہاتما گاندھی کے یوم شہادت کے دن ملک بھر میں سی اے اے کے خلاف انسانی زنجیر بنائی جائے گی تاکہ ملک کے عوام کو معلوم ہو کہ یہ ملک گاندھی کا ہے، گوڈسے کا نہیں۔
![سی اے اے کے خلاف انسانی زنجیر بنانے کا اعلان بنگلور میں مہاتما گاندھی کے یوم شہادت کے دن ملک بھر میں سی اے اے کے خلاف انسانی زنجیر بنائی جائے گی](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-5859507-1069-5859507-1580121953251.jpg)
بنگلور میں مہاتما گاندھی کے یوم شہادت کے دن ملک بھر میں سی اے اے کے خلاف انسانی زنجیر بنائی جائے گی
بنگلور میں مہاتما گاندھی کے یوم شہادت کے دن ملک بھر میں سی اے اے کے خلاف انسانی زنجیر بنائی جائے گی
'ہم بھارت کے لوگ' عنوان سے بتاریخ 30 جنوری کو ریاست کرناٹک کے بنگلور میں مہاتما گاندھی کے یوم شہادت کے موقع پر شہریت تعمیمی قانون کے خلاف احتجاج درج کرانے کے لیے انسانی زنجیر بنائی جائے گی تاکہ ملک کے عوام کو پتہ چلے کہ 'بھارت گاندھی کا ہے، گوڈسے کا نہیں'۔
Last Updated : Feb 28, 2020, 3:59 AM IST