بنگلور: حال ہی میں متیکیرے کی مسجد طحہ نے بیت المال کے نظام کو ایک نو تشکیل شدہ کمیٹی کے حوالے کیا تاکہ علاقے کے غریب مسکین و ضرورتمندوں کی صحیح امداد کی جاسکے۔ Skill Development Centre At Masjid Complex To Ensure Employment To Youth اب مسجد طحہ کی انتظامیہ کی جانب سے ایک اور بڑے قدم کی کوشش شروع ہو چکی ہے۔ مسجد اکے احاطے میں 'ووکیشنل اسکل ڈیولپمینٹ ٹریننگ' کا اہتمام کیا جائے گا۔
Skill Development Centre at Masjid Complex مسجد میں نوجوانوں کے لئے اسکل ڈیویلپمینٹ سینٹر کا منصوبہ
سمیع اللہ خان نے کہا کہ مسجد طحہ میں نوجوانوں کے لئے اسکل ڈیولپمنٹ سینٹر بہت جلد قائم کیا جائے گا۔ اس سینٹر سے مقامی نوجوانوں کو اپنی صلاحیت کو نکھارنے کا بھرپورموقع ملے گا۔ Masjid e Taha Working to Setup Skill Development Center
skill development centre at Masjid Complex
یہ بھی پڑھیں:Students Should Respect Teachers طلباء کو اساتذہ وبزرگوں کا احترام کرنا چاہیے
انہوں نے کہاکہ اسکل ڈیولپمنٹ سینٹر وقت کی سب سے اہم ضرورت ہے۔اس کی بدولت نوجوان اپنی اپنی صلاحیت کو مزید نکھار سکتے ہیں۔اس کی بدولت ملکی اور بین الاقوامی سطح پر ملازمت کی راہ ہموار ہو سکتی ہے۔