کورونا لاک ڈاؤن کے سبب مسجد طٰحٰہ کی انتظامی کمیٹی کووڈ کی وبا سے متاثر مریضوں کی امداد کے علاوہ متیکیرے اور ملیشورم علاقوں کے ویکسینیشن سینٹرز میں مصروف کووڈ واریئرزکو کھانا تقسیم کیا گیا۔
مسجد طٰحٰہ کمیٹی کی جانب سے کووڈ واریئرز میں کھانا تقسیم - کورونا لاک ڈاؤن
کرناٹک کے دارالحکومت بنگلور میں واقع غیر مسلم اکثریتی علاقہ متیکیرے میں مسجد طٰحٰہ کمیٹی کی جانب سے کووڈ واریئرز میں کھانا تقسیم کیا گیا۔
مسجد طٰحٰہ کمیٹی کی جانب سے کووڈ وارئیرز میں کھانا تقسیم
اس موقع پر مختلف سیاسی لیڈران نے مسجد طٰحٰہ کمیٹی کی جانب سے کووڈ واریئرز کے لیے کی جانے والی خدمات کو خوب سراہا ہے۔
اس موقع پر مسجد طٰحٰہ انتظامی کمیٹی کے رکن سمیع اللہ خان نے بتایا کہ ان کی ہمیشہ یہ کوشش رہی ہے کہ ملت اسلامیہ اور برادران وطن کے درمیان صدیوں سے چلی آرہی گنگا جمنی تہذیب کو فروغ دیا جائے۔
Last Updated : Jun 3, 2021, 9:50 AM IST