بس میں سوار لوگ شادی تقریب کے لیے جا رہے تھے۔ دراصل یہ بس سلیا سے پناتھورو جا رہی تھی۔ پناتھوروکلاپلی کے قریب بس حادثے کا شکار ہو گئی۔
یہ بس پتور کی سرکشا ایجنسی کی تھی۔ پناتھوروکلاپلی کے قریب بس ڈرائیور کے قابو سے باہر ہوجانے کی وجہ سے بس ایک گھر میں جا ٹکرائی۔