طلباء نے اپنی لگن و محنت سے کورونا وائرس کی وباء سے پیدا ہوئے منفی حالات کو شکست دی اور اس مرتبہ بھی کئی اقلیتی طلباء نے "نییٹ" امتحان میں نمایاں کامیابی حاصل کی ہے۔
بنگلور: محنت، شوق و جنون نے کئی اقلیتی طلباء کو نییٹ 2021 میں کامیاب بنایا
مسلمانوں میں مقابلہ جاتی امتحانات کو سنجیدگی سے لیا جارہا ہے، یہ بات اس طرح ثابت ہورہی ہے کہ غریب و متوسط طبقات سے تعلق رکھنے والے طلباء نے بھی "نییٹ" امتحان میں نمایاں کامیابی حاصل کی اور سرکاری میڈیکل سیٹ کے لیے اہل ہوئے ہیں۔